پاکستان

اس کیٹا گری میں 3820 خبریں موجود ہیں

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی امور اور…

وزیر خارجہ کی امریکا، روس اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے امریکا، روس اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتوں کے علاوہ اہم اجلاسوں میں بھی شرکت کی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت…

جو نجکاری پچھلی حکومتیں کرکے گئی ہیں وہ عمل پورا کریں گے: فواد حسن فواد

نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) بند نہیں کر رہے ہیں تاہم وہ تمام ادارے جن کی نجکاری کا عمل پہلے ہی شروع ہوچکا ہے وہ مکمل ہوگا۔ جو نجکاری پچھلی…

بنوں اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی…

گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ، سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم

گلگت بلتستان کی حکومت نے سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم جاری کردیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے انقلابی اقدام اٹھالیا، چیف سیکریٹری محی الدین وانی نے سرکاری گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا…

چیف جسٹس نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کو اہم ہدایت جاری کی ہیں، جس…

پشاور: غیرملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر معروف ریسٹورنٹ کا مالک گرفتار

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پشاور پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک…

غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بڑا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز براہ راست دکھانے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست کی…

ملک بھرمیں عام انتخابات کا اعلان، تحریک انصاف کا بڑا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کا اعلان چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں…