پاکستان

اس کیٹا گری میں 3820 خبریں موجود ہیں

غیر قانونی کرنسی ٹریڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کو آئی ایم ایف نے سراہا ہے: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی…

پاک بھارت امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے: نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا…

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق 4 سال بعد رہا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال سے زائد عرصے تک گھر میں نظربند رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ میرواعظ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت کی طرف…

کراچی کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کا پولیس کو آپریشن کرنے کا حکم

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کراچی پولیس…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے آرمی چیف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ملاقات کے دوران فریقین نے…

احتساب عدالتوں میں زرداری، نوازسمیت مختلف رہنماوں کیخلاف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع

احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مختلف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے نیب ترامیم کالعدم کرنے…

سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی گئی

سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی. سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے ایک ہفتہ قبل شوکاز نوٹس جاری کیا تھا. ذرائع کے مطابق سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کی گئی، سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے…

نادرا سینٹرز پرلمبی قطاروں سے تنگ شہریوں کے لیے اچھی خبر

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ کراچی کے 10 جی پی اوز…

آڈیو لیکس معاملہ: بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نےایف آئی اے سے وضاحت مانگ لی. جسٹس بابر ستار نے بشری بی بی کی درخواست…

عام انتخابات نہ ہونے سے ملک کا نظام رکا ہوا ہے: پرویزالٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کا کہا ہے کہ عام انتخابات نہ ہونے سے ملک کا نظام رکا ہوا ہے، جو حالات ہیں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں…