پاکستان
الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم، نتیجہ رات دو بجے تک آنا لازمی قرار دیا گیا
الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ رات 2 بجے تک رزلٹ میں…
کراچی: لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے تشویشناک واقعات
کراچی میں مسافر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل کالونی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ سے لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر…
پی ٹی آئی نے 2018 کا الیکشن کیسے جیتا تھا؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2018 میں میری کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتا تھا۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیاسی…
جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار کارکن صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت دیگر…
پیپلز پارٹی کا عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈز کا اعلان
عام انتخابات سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پارٹی ٹکٹ کیلئے صوبائی پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سینٹرل پنجاب، ساؤتھ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور کے پی کے الگ الگ بورڈز تشکیل دیے گئے…
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 13 دہشتگرد گرفتار
کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مختلف آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے برآمد بڑی تعداد میں اسلحہ بھی…
نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل (ن) لیگ نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے قبل لاہور میں 7 جلسوں کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا۔ جلسوں کے شیڈول کا ٹاسک صدر لاہور سیف کھوکھر کو دے دیا گیا۔ تمام جلسوں سے…
عام انتخابات سے متعلق منظور وسان کی نئی پیشگوئی
سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی، ن لیگ میں مقابلہ…
نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا: مرتضیٰ سولنگی
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے تھے، جب واپس آئیں گے تو آئین اور قانون کے مطابق سب ہوگا۔ نواز شریف حفاظتی…
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اس سلسلے میں رجسٹرار ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے،…