پاکستان
نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آرہے ہیں: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آرہے ہیں۔ مریم نواز نے مظفر آباد میں ن لیگ آزاد کشمیر کے مشاورتی اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک…
انتخابات سے متعلق نگراں وزیر اعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف…
منظور وسان کی عمران خان اور نواز شریف سے متعلق بڑی پیشگوئی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے متعلق نئی پیشگوئی کردی۔ پی پی پی رہنما منظور وسان…
چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں: وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کے قید ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق…
حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 18 کروڑ روپے مالیت کی کرنسی برآمد
کرنسی اسمگلرز اور ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک بھر میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف 38 چھاپہ مار کارروائیاں…
کراچی: اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا، جس نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بوٹ بیسن پولیس نے کامیاب کارروائی کے…
تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے: نگراں وزیراطلاعات
نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، شفاف انتخابات کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا نگراں حکومت کی ذمہ داری ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی…
اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی اس بارے میں کوئی…
لڑکی بن کر شہری سے پیسے لوٹنے والا نوسرباز گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے متاثرہ فرد سے 12 لاکھ روپے سے زائد وصول کر چکا تھا۔ ایف آئی اے کے ترجمان…
الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم، نتیجہ رات دو بجے تک آنا لازمی قرار دیا گیا
الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ رات 2 بجے تک رزلٹ میں…