پاکستان
جہلم: سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے
جہلم کے شہر دینہ میں سرکس کے بندر بے قابو ہوکر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ درجنوں بندر جنگلے سے نکل کر متعدد گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔ کچھ بندرکمروں میں داخل ہوگئے جنہوں نے تین افراد…
حجاج کرام کیلئے اہم خبر، حج کا دورانیہ کم
نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ اگلے سال سرکاری حج کا دورانیہ 45 روز سے کم کرنے کی تجویز ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں چیئرمین حج آپریٹرز ایسوسی…
شیخ رشید کے بھتیجے کا چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو بازیاب کرائیں۔ ایک بیان میں انہوں…
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا گرفتار
سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام پر بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا، خاور مانیکا نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال تعمیر کیا۔ اینٹی کرپشن نے سرکاری رقبہ پر…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنیکا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی…
ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا۔ سب…
چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں اٹک جیل پہنچ گئیں
غیرشرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں اٹک جیل پہنچ گئیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو لینے کیلئےاسلام آباد پولیس کی گاڑیاں اور بکتر بند اٹک…
نواز شریف کے آنے کی تاریخ اٹل ہے، کوئی رد و بدل نہیں ہوگا: عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے جبکہ نواز شریف کے آنے کی تاریخ اٹل ہے اور اس میں کوئی رد و بدل نہیں…
صحافی اور یوٹیوبرعمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے
صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوکر بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ…
پاراچنار: سبزی منڈی میں تیندوے کا حملہ، 2 افراد زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں سبزی منڈی کے قریب تیندوے نے حملہ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تیندوے کے حملے سے زخمی ہونے والے دونوں افراد کو…