پاکستان
جسٹس طارق مسعود نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر رائے سپریم جوڈیشل کونسل کو دے دی
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے معاملے میں جسٹس سردار طارق مسعود نے قانونی رائے دیدی جو جوڈیشل کونسل کو موصول ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے…
حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل…
نواز شریف کی پاکستانی واپسی کے لیے 21 اکتوبر کا پروگرام حتمی ہے: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پاکستانی واپسی کے لیے 21 اکتوبر کا پروگرام حتمی ہے اور بیرون ملک موجود پارٹی رہنماؤں کو پاکستان پہنچ کر استقبال کی…
نگران وزیراعظم کا چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات سے متعلق بیان پر یومن رائٹس کمیشن کا شدید ردعمل
یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور دیگر گرفتار رہنماؤں کے بغیر شفاف انتخابات کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے…
کراچی میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس کا افتتاح، انتخابات کی تیاریاں شروع
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی، کراچی کے علاقے ماڑی پور میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔ الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سربراہ خالد…
بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی انتخابی تیاریاں، امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے بورڈ تشکیل
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ 8 ارکان پر مشتمل ہوگا۔ پارلیمانی بورڈ میں چنگیز جمالی،…
پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری، عمران خان اڈیالہ جیل منتقل
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم…
بارشوں کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدل گیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدل گیا اور گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ اس کے علاوہ مری، پشاور، چارسدہ، مانسہرہ، ٹانک، ایبٹ…
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر
فضائی آلودگی کے باعث کراچی ایک بار پھر دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا۔ کراچی میں ائیر کوالٹی انڈیکس 167ریکارڈ کیا گیا ہے، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جہاں ائیرکوالٹی…
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
اسلام آباد کے سول جج نے غیر شرعی نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے…