پاکستان

اس کیٹا گری میں 3818 خبریں موجود ہیں

اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں، اڈیالہ نہیں جانا چاہتا: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی سماعت کے دوران بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں اوراڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، اپنے وکلا سے کہوں گا میری منتقلی…

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، احتساب عدالت طلب

نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر…

انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی: وزیر اعظم

نگرا ں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔ غیر…

نگراں وزیر داخلہ کی نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پر وضاحت

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پر وضاحت دے دی۔ ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کر…

سرفراز بگٹی بیان دینے سے قبل سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں: رانا ثنا اللہ

سابق وزیرِ داخلہ اور نگراں وزیر داخلہ آمنے سامنے آ گئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان ’حد سے تجاوز‘ قرار دے دیا۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی…

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)…

سائفر کیس: خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفرکیس کی سماعت کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کردی. اسپیشل سیکریٹ ایکٹ…

نگراں حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

نگراں حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہیں وطن عزیز میں پلاٹ اور جائیداد کی منتقلی میں آسانی میسر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد…

مریم نواز وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز لندن میں اپنی قیام گاہ ایون فیلڈ ہاؤس سے ہیتھرو ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئیں۔ مریم نواز پاکستان پہنچ کر نواز شریف کے استقبال کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیں گی۔ وہ…

جسٹس طارق مسعود نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر رائے سپریم جوڈیشل کونسل کو دے دی

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے معاملے میں جسٹس سردار طارق مسعود نے قانونی رائے دیدی جو جوڈیشل کونسل کو موصول ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے…