پاکستان

اس کیٹا گری میں 3818 خبریں موجود ہیں

افغانستان کو کرنسی اوراشیا کی اسمگلنگ پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو کرنسی اور اشیا کی اسمگلنگ پاکستانی…

نگراں حکومت کا 11 لاکھ غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے11 لاکھ غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پہلےغیرقانونی مقیم، ویزوں کی تجدیدن ہ کرانے والوں کونکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوسرے مرحلے میں افغان شہریت کے حامل افراد کو…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے…

پی آئی اے کو چھ ماہ میں کتنے ارب کا نقصان ہوا؟ بڑی خبر سامنے آگئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سنگین ہو گیا، پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے چھ ماہ کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق پہلی ششماہی میں قومی ایئرلائنز کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ…

بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل…

مونس الہٰی نیب کے ایڈار پر آ گءے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب کا کہنا تھا کہ…

فیض آباد دھرنا کیس: انٹیلی جنس بیورو کا نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی پر سماعت سے قبل انٹیلی جنس بیورو…

خاور مانیکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو سینئر سول جج نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔ خاور مانیکا کو محکمۂ اینٹی کرپشن نے سینئر سول جج اوکاڑہ کی عدالت میں پیش کیا۔…

چیف جسٹس کے دوران سماعت محبت کی شادی سے متعلق دلچسپ ریمارکس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، لوگ خود محبت کی شادیاں کرلیتے ہیں اور مسائل عدالت کے لیے بن جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں2…

سرفراز بگٹی نواز شریف کی نہیں ملک کی فکر کریں: مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرفراز بگٹی نواز شریف…