پاکستان

اس کیٹا گری میں 3818 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر کے دوران مون سون کے آخری اسپیل کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے مون سون کے آخری اسپیل کی پیشگوئی کردی، 28 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 تا 30 ستمبر کو کشمیر،گلگت بلتستان، چترال ، دیر،…

پاک فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھایا جاسکے۔ ملک کی…

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی ہے۔ ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کے نقشہ جات بھی ویب…

خاور مانیکا کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سینئر سول جج ابرار علی خان نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) کی درخواست پر خاور مانیکا کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جنہیں اوکاڑہ اے سی ای کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔…

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے دورے کا امکان

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبلمشرق وسطی کے 3 ممالک کا دورہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں یہ بات سامنے…

ایم کیوایم میں لفظ ’بھائی‘ کے استعمال پرفاروق ستارکا دلچسپ تبصرہ

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ لفظ’ بھائی‘ لگانے کو برابری کا رشتہ قرار دے دیا۔ رہنما متحدہ قومی موومنٹ فاروق ستار حال ہی میں نجی…

چیئرمین پی ٹی آئی کولیگل ٹیم سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قانونی ٹیم سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کا چیئرمین پی…

کندھ کوٹ: گھرمیں راکٹ پھٹنے سے7 افراد جاں بحق، چھ افراد زخمی

کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے شاہ علی سبزوئی میں…

پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار چھٹیوں کی تعداد بڑھا دی گئی

ملک بھر میں آشوب چشم کی بڑھتی وباء کے باعث نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں میں چھٹیوں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم…

نگران وزیرا‏عظم کے انٹرویو کا ایک حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گيا: مرتضیٰ سولنگی

نگران وزير اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزیر اعظم کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز پہلے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو نگران وزیرا‏عظم کے انٹرویو کا ایک حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گيا۔ وزیر…