پاکستان
غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں گی: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی نقصانات سے نجات دلانے کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی متعلقہ سرکاری محکموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں پوری قوت…
توشہ خانہ اور جعلی اکاؤنٹس کیسز میں زرداری اور گیلانی عدالت طلب
احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے…
سانحہ 9 مئی کا چالان عدالت میں جمع، چیئرمین پی ٹی آئی قصوروار قرار
انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ چالان میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر…
خیبرپختونخوا حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دیدی
خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں نگران کابینہ اراکین، چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری…
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کسی ملک کی تقلید نہیں، قومی مفاد پر فیصلہ کرے گا: نگراں وزیر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کوئی سوچ نہیں پائی جاتی اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف مستقل ہے پاکستان کسی ملک کی تقلید نہیں قومی…
مجھ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے مجھ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ جن صاحب کو بہت جمہوریت چاہیے تھی وہ کینیڈا سے واپس کیوں نہیں آتے؟ پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہو رہی، جرمنی…
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ساتھیوں سمیت گوادر سے گرفتار: پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے قانون کے مطابق تمام زیر حراست افراد…
نواز شریف 21 اکتوبر کو واپس آ جائیں گے، ارادہ پکا ہے: خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لیکر جانیوالی باتوں میں صداقت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری سے متعلق کوئی بات نہیں کر…
تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا: انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا…
محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر کے دوران مون سون کے آخری اسپیل کی پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے مون سون کے آخری اسپیل کی پیشگوئی کردی، 28 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 تا 30 ستمبر کو کشمیر،گلگت بلتستان، چترال ، دیر،…