پاکستان
خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک
پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی
اسلام آباد (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی۔ عمران خان کہہ رہے…
دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،نئی وبا پھیلنے کا خطرہ،بچائو کے طریقے، جانئے تفصیلی رپورٹ میں
واشنگٹن (اے بی این نیوز)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اگلی وبا امریکا سے آئے گی۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی عالمی وبا امریکا سے شروع ہوسکتی ہے۔ہسپانوی متعدی امراض کے ماہرین کے مطابق چونکہ برڈ فلو…
پاکستان کی حکومت پر واضح کر دیا ہے قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے،امریکہ
اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے پر رائے ہماری پالیسی نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں انسانی حقوق کا احترام…
خدیجہ شاہ نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا،واقعہ چونکا دینے والا قرار
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے بنائی گئی جیل اصلاحات کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے انکار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رواں سال…
گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری پرڈاکٹر سمیت 5 ملزموں کو 26 سال قید کی سزا
ٹیکسلا (نیوز ڈیسک )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر اور نرس سمیت 5 مجرموں کو سزائیں سنادیں۔ سزا پانے والےملزموں میں ڈاکٹر، نرس ودیگر شامل ہیں۔ عدالت…
ذوالفقار علی بھٹوصدارتی ریفرنس ،کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے،چیف جسٹس
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اضافی نوٹ جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا کہ اس کیس میں ٹرائل اور اپیل دونوں میں فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے…
عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،رانا ثنااللہ
اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے کون ملتا ہے کون نہیں حکومت فیصلہ نہیں کرتی،علی امین بغیراجازت کے گئے اس لیے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ حکومت اور عدالت دونوں ملاقات…
ہماراسب سے بڑا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے،مسائل کےحل کیلئے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،علی محمد خان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوتے ہیں تو اس میں سب کا فائدہ ہے۔ مذاکرات کیلئے شرائط رکھنا میرے خیال میں صرف انا ہے۔ وہ اے…
وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل 2024 کو پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دی
اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزارت صحت اور وفاقی وزارت داخلہ کو پاڑا چنار میں دواؤں کی قلت کے حوالے سے…