پاکستان
ڈی ایس پی مستونگ خود کش بمبار کو روکتے ہوئے شہید ہوئے: آئی جی بلوچستان
آئی جی بلوچستان نے مستونگ دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈی ایس پی سٹی نواز گورشکی نے خودکش بمبار کو روکتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ جمعے کی صبح بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش…
ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
خیبر پختوںخوا کے ضلع ہنگو میں تھانہ دوآبہ کے قریب واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اسٹیشن کے قریب واقع یہ قدرے چھوٹی مسجد ہے جس میں 70 سے 80…
ژوب: افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 جوان شہید جبکہ ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے…
بلوچستان: مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد جاں بحق جب کہ 55 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور…
مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 51 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 51 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ہنگامی…
9 مئی کے کرداروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے: رانا ثنااللہ
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے، الیکشن لڑنے کی خاطر جرم معاف کردیا جائے تو ایسا کوئی قانون نہیں…
ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دن پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے شہر شہر، گلی گلی کو سبز قمقوں سے سجا دیا گیا…
ممکنہ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جب کہ پنجاب میں بارشو ں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں ممکنہ موسلا دھار بارشوں کو پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ…
سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 135 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی
خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری فہرست میں 135 دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 کروڑ روپے…
فیض آباد دھرنا کیس: سپریم کورٹ کا مظاہرین سے کیا گیا معاہدہ ریکارڈ پر لانے کا حکم
فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی نے بھی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا جس پر چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سب لوگ اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ سزا جزا بعد…