پاکستان

اس کیٹا گری میں 3817 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھہ کا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وکیل نعیم پنجوتھہ کا…

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام کی کارروائی، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ کی منشیات برآمد کرلی، بیرون ملک سے بھیجے گئے کارٹن سے کرسٹل آئس برآمد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق کلکٹر کسٹمز نے بتایا ہے کہ بحرین سے افغانستان واپس بھجوائے گئے…

تحریک انصاف کا سائفر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ

سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کو مسترد کرتے ہوئے سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان پی ٹی…

سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

نجی ٹی وی ٹاک شو میں جھگڑے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ آبپارہ…

منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسپیشل سینٹرل عدالت میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،…

بلوچستان میں دہشت گردی کے جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے سب میں ’را‘ ملوث ہے: نگران وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں دہشتگردی کے جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے ہیں، ان سب میں (بھارتی خفیہ ایجنسی) ’را‘ ملوث ہے، پاکستان میں دہشت گردوں اوران کےسہولت کاروں کیلئےکوئی جگہ نہیں،ان کے…

عمران خان سے متعلق نگراں وزیر اعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) سے…

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان

سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام چار سے پانچ…

روشن مستقبل اور ترقی کے ضامن نواز شریف ہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی روشن تقدیر، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور ترقی کے ضامن نواز شریف ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے ڈویژن اور…

پنجاب میں 24 گھنٹے میں آشوب چشم کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ رواں سال اب تک آشوب چشم کے 3 لاکھ 79ہزار 690 مریض رپورٹ ہوچکے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور…