پاکستان

اس کیٹا گری میں 3817 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی ترکیہ کی وزارت خارجہ پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے ترکیہ کی وزارت داخلہ کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئےاس بات کا اعادہ کیا کہ وہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے۔ دفتر خارجہ کی…

اسلام آباد میں سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسلام آباد اور گردونواح سے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق 400 افغان باشندوں کو…

نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے آرہے ہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آرہے ہیں، وہ ملک کے زخموں پر مرہم رکھیں گے، پاکستان سے نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو…

جنرل باجوہ کی توسیع کیلئے پی پی پی اور ن لیگ نے کس سے رابطہ کیا؟ سینیٹر مشتاق احمد کا بڑا دعویٰ

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)، مسلم لیگ (ن) اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے جماعت اسلامی…

مستونگ دھماکا: بلوچستان حکومت کا شہدا کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان نے مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کو فی کس 15 لاکھ روپے، شدید زخمی کو5 لاکھ اور معمولی زخمی کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات…

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیوالے بھکاریوں کا گروہ گرفتار

ایف آئی اے نے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب میں بھیک مانگنے کے لئے جانے والے بھکاریوں کے گروہ کو آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی…

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 9 رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے ان 9 رہنماؤں کو دانستہ روپوش…

چیئرمین پی ٹی آئی نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا کر ملک کو تباہ کردیا: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا…

پاک فوج اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھے گی جب تک ملک سے دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں ہوتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آرام سے نہ بیٹھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ…

میانوالی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک شدید جھڑپ جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں…