پاکستان
پنجاب میں ایک اور خطرناک وائرس کے سر اٹھانے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلاؤ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ ہمسایہ ممالک پھیلنے والے اس وائرس…
عدالت کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ…
نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لی گئی
قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کی لندن سے پاکستان واپسی کے لیے ٹکٹ بک کرالی گئی۔ نوازشریف کی بکنگ اتحاد ائر ویزکی بزنس کلاس میں کروائی گئی، یہ پروازشام 6 بج کر 25 منٹ پر لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پرلینڈ…
فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس: سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کے مطابق وزارت دفاع اپنی نظرثانی درخواست پر مزید کاروائی نہیں چاہتی۔ آئی…
پنجاب: آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، مزید 9 ہزار401 کیسز سامنے آ گئے
پنجاب میں آشوبِ چشم کیسز میں اضافے کے بعد مرض پر قابو پانے کے لیے 4 دن کے لیے بند کیے گئے اسکول آج کھل گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولوں میں سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل درآمد…
اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کی 9 درخواستوں پر ضمانتوں کا فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 درخواستوں پر آج (پیر) کو فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی فیصلے کے لیے کاز…
اسلام آباد ہائی کورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت کی درخواستیں بحال کردی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کاموں سے ثابت کیا کہ وہ نااہل ہیں: فضل الرحمان
سربراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا مسئلہ الیکشن نہیں، دیکھنا ہے کہ ملک کو کیسے برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اُن…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ نگران وفاقی وزیر عمر سیف اور انجینئر عبداللہ عامرالسواحہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی سفیر احمدفاروق ،سعودی حکام ،آئی…
پاکستان کی ترکیہ کی وزارت خارجہ پر حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے ترکیہ کی وزارت داخلہ کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئےاس بات کا اعادہ کیا کہ وہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے۔ دفتر خارجہ کی…