پاکستان

اس کیٹا گری میں 3816 خبریں موجود ہیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی جہاں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کارروائی ضلع…

یکم نومبر کے بعد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا: نگراں وزیر داخلہ

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کو یکم نومبر تک اپنے اپنے ملک واپسی کی ہدایت کی گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے یکم نومبر سے انہیں ڈی پورٹ…

ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے: آرمی چف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہےہمیں اٹھنا ہوگا اور ان درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا، ریاست کی…

پاکستان میں غیر قانونی طور پرمقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی متوقع ڈیڈلائن تک اثاثے فروخت اور اپنے…

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف…

انتقامی سوچ نے ملک کو دلدل میں دھکیلا: رانا ثناء اللہ

سابق وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ انتقامی سوچ نے ہی ملک کو دلدل میں دھکیلا، پونے 4 سال کہا گیا کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ نواز شریف قوم کو امید دلائیں گے اور…

نواز شریف حفاظتی ضمانت لیکر وطن واپس آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے: رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ہماری قانونی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی ہے، ان شا اللہ وہ حفاظتی ضمانت لے کر…

عدالت کا شیر افضل مروت کو پیشگی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیشگی اجازت کے بغیر تحریک انصاف کے لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ…

شر پسند عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: محسن نقوی

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پسندوں عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت امن…

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں، کمانڈ تبدیلی کی تقریب7 اکتوبر2023 کو اسلام آباد میں ہوگی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوئے ہیں، نوید…