پاکستان

اس کیٹا گری میں 3815 خبریں موجود ہیں

لاہور: قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا شخص گرفتار

لاہور میں قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا، جس نے اب تک 5 بچوں…

نوازشریف کو سازش کے تحت اقتدار سے نکالا گیا: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہماری حکومت نے 2013 سے2017 تک عوام کو ریلیف دیا، نوازشریف نے معیشت کی بحالی کا آغاز کیا تھا، سازش کے تحت نوازشریف کو اقتدار سے نکالا گیا۔…

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اسد عمر کا طنزیہ تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بات کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ شکر ہے کہ نواز…

عمران خان صدر عارف علوی سے کس بات پر مایوس ہیں؟ علیمہ خان نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اس بات پر مایوس ہیں کہ صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ چیئرمین پی…

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایف بی آر اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مل کر کارروائی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  ایف بی آر نان کسٹم…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی مجموعی طور پر چوتھی اور اڈیالہ جیل میں پہلی…

کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی، جنہوں نے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور ان سے اسلحہ چھیننے کی کوشش…

حالات ایسے ہیں جنوری کے آخر تک انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات و واقعات ایسے ہیں کہ جنوری کے آخرتک انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ (ن) لیگ…

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کر دی ہیں جس کے تحت پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے…

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی جہاں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کارروائی ضلع…