پاکستان
پختونخوا: خودکش دھماکوں میں 75 فیصد حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا: آئی جی کے پی
آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی جی…
بونیر: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 مطلوب دہشتگرد گرفتار
بونیر میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے 4 مطلوب دہشتگرد گرفتار کرکے ، دہشتگردوں کے قبضے سے، دستی بم، اسلحہ، ڈیٹونیٹرز اور بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں نے…
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی پہلی بار ملاقات
سائفر کیس میں گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی پہلی بار ملاقات اڈیالہ جیل میں ہوئی ہے۔ سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے دوران دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ جس…
چمن بارڈر پر افغان اہلکار کی فائرنگ سے بچے سمیت 2 پاکستانی شہید، آئی ایس پی آر
چمن بارڈر کراسنگ کے فرینڈ شپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی راہگیروں پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ سے 12 سالہ بچے سمیت دو پاکستانی شہید ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چمن منتقل…
نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے دی، عثمان ڈار کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملوں کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے…
الیکشن کمیشن کا انتخابات کی نگرانی کیلئے غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کیلئے دفتر خارجہ کو خط
الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کی نگرانی کے سلسلے میں غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کے لیے دفتر خارجہ کو خط ارسال کردیا۔ یہ پیش رفت الیکشن کمیشن کے اس اعلان کے 3 ماہ بعد…
غیر قانونی طور پر ملک میں آنے والوں کا خاتمہ اب ناگزیر ہوچکا: اچکزئی
نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر ملک میں آنے والوں کا خاتمہ اب ناگزیر ہوچکا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ کوئی سمجھتا ہے…
نواز شریف ملک کو خوشحال کرنے واپس آ رہے ہیں: شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہا ہے اور وطن واپس انتقام لینے کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کو دوبارہ خوشحال کرنے کے لیے آ رہا ہے۔ انہوں نے…
آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، گفتگو کے دوران دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی محکمہ دفاع…
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ان کیمرا کارروائی کی درخواست پر محوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ایف آئی…