پاکستان
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کرلیا گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کرلیا گیا۔ پنجاب حکومت نے 2022 میں بنائے گئے پانچوں اضلاع کو تسلیم کر لیا ۔ بورڈ آف ریونیو نے…
عمران خان سے علی امین، شاہ محمود،سلمان اکرم کی اہم ملاقات،ہفتہ تک مثبت پیش رفت کی امید
اسلام آباد( اے بی این نیوز )عمران خان سےاڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی۔ 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سماعت کےدوران علی امین کی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ کمرہ عدالت میں عمران خان ،علی امین،شاہ…
عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ سلمان…
عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انوکھا کارنامہ ،165فٹ کی بلندی سے دریائے نیل میں چھلانگ لگا دی، وجہ جانئے کیوں، ویڈیو وائرل
یوگنڈا( اے بی این نیوز ) معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں یوگنڈا کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی اجتماعات اور تقریبات سے خطاب کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے دریائے نیل کے مشہور سیاحتی مقام…
عمران خان کی درخواست منظور،ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور ( نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی…
امریکہ کا پاکستان کے میزائل پروگرام پر اضافی پابندیوں کا اعلان،فیصلہ متعصبانہ ہے ،دفترخارجہ
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )امریکہ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق اضافی پابندیاں عائد کر رہا ہے، جس میں ان چار اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جن کے بارے میں…
القادرٹرسٹ کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی آیا تو عمران خان بری ہوں گے،علی محمد خان
پشاور (اے بی این نیوز)علی محمد خان نے کہا ہے کہ القادرٹرسٹ کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی آیا تو بانی پی ٹی آئی بری ہوں گے۔ القادرٹرسٹ کیس میں بانی کو سزاہوئی تو مذاکرات پراثرپڑے گا۔ کیس کا فیصلہ…
سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن ؟میریٹ ہو ٹل کا مارکی ہال سیل،30منٹ کے بعد ڈی سیل کر دیا گیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز)سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن۔ اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ) کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا۔ سی ڈی اے کے مطابق تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت…
خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک
پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی
اسلام آباد (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی۔ عمران خان کہہ رہے…