پاکستان
آج تک احتساب کی لاٹھی صرف سیاستدانوں پر چلی ہے اور یہ تاریخ کا سیاہ باب ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتساب سب کے لیے ہونا چاہیے، آج تک احتساب کی لاٹھی صرف سیاستدانوں پر چلی ہے اور یہ تاریخ کا سیاہ باب ہے، احتساب وہ ہے…
پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک سرفراز حسین کھوکھر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سرفراز حسین کھوکھر 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 173سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ انہوں…
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرجلد فیصلہ دینے کا عندیہ
سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جلد…
چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری، ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں…
غذر میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
گلگت بلتستان ضلع غذر کی تحصیل اشکومن میں اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے شروع کیے جانے والے آپریشن کے دوران فائرنگ سے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سب انسپکٹر محمد عالم شہید ہوگئے۔…
لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ جمع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ تین مرتبہ ملک کے وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد…
غیرقانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے: نگران وزیراطلاعات
نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا کیلئے صرف 25 دن باقی ہیں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر…
وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات میں دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پاک چین دو طرفہ…
چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ کواقتدار کے بدلے تاحیات ایکسٹینشن کا وعدہ کیا: خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے چیئرمین تحریک انصاف نے جو کچھ کیا اس میں کسی نہ کسی اسٹیج پر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےکوئی نہ کوئی ہمدردی رہی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ…
شہباز شریف کا لاہور میں اپنے انتخابی حلقے کا دورہ، لوگوں کا گاڑی روک کر احتجاج
سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کو لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک کر احتجاج کیا، نالے کو پکا کرنے کا مطالبہ کیا جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں…