پاکستان
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بیناد پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع…
پیپلزپارٹی الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہے: بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہر وقت الیکشن کیلیے تیار ہے، پاکستان کے عوام کو جلد موقع ملے گا وہ اپنے نمائندے منتخب کرسکیں۔ جمہوریت پسند سیاست دان ہر مسئلے کا حل الیکشن میں دیکھتے…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پیر کو سماعت کیلیے مقرر کر دی، عدالت میں سماعت 9 اکتوبر پیر کو ہوگی۔…
جناح ہاؤس حملہ کیس: تحریک انصاف کے 5 رہنما اشتہاری قرار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے کیس…
جلاؤ گھراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے کی…
مرتضیٰ وہاب نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ضلع جنوبی کے آر او آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ مرتضیٰ وہاب نے تین یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ…
کتنے فیصد پاکستانی نوڈلز کے ذائقے سے ناواقف ہیں؟ دلچسپ سروے جاری
چینی ڈش نوڈلز جسے بچوں سمیت بڑے بھی کھانا پسند کرتے ہیں، ان سے متعلق گیلپ پاکستان نے دلچسپ سروے کیا ہے۔ گھر میں کچھ مرضی کا نہ پکا ہو، یا آدھی رات کو بھوک لگے تو نوجوان نوڈلز کھانا…
پی ٹی آئی کے رہنما امجدعلی سمیت 8 افراد گرفتار
سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرامجد علی سمیت 8 رہنماؤں کو گرفتارکرلیا، جنہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گرفتاری کے وقت تمام پی ٹی آئی رہنما بینکوٹ کارنر میٹنگ میں موجود تھے۔ پولیس نے تحصیل چیئرمین…
ایڈ مرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھالی
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔ ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں۔ سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے شرکاء سے الوداعی خطاب میں کہا کہ پاکستان…
غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، سندھ میں…