پاکستان
سپریم کورٹ اپنے پریکٹس اینڈ پروسیجر کے رولز بنانے کیلئے بااختیار ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت فل کورٹ کر…
سابق صوبائی وزیر کی گاڑی پرفائرنگ، مقدمہ درج
چنیوٹ: جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔ تیمور حیات بھٹی پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس کے…
کرسی نہیں ملک میں بہتری چاہتا ہوں: پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کرسی نہیں ملک میں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تھا کہ پی ڈی…
نواز شریف نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے ہیں۔ لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…
نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں: مرتضیٰ سولنگی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں، وہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت کے رہنما ہیں، وہ غیر قانونی طور پر اس ملک سے بھاگ کر نہیں…
پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معشیت کی بحالی ہے، پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ لندن میں اوورسیز…
پنجاب پولیس کو مطلوب ملزم عمرے کیلئے جاتے ہوئے ایئر پورٹ سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ سے عمرے پر جانے والے ایک ایسے مسافر کو گرفتار کر لیا ہے جو پنجاب پولیس کو سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب ہے۔ ترجمان ایف…
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے: وزیراعظم
نگران وزيراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن…
محکمہ موسمیات نے دن میں موسم گرم رہنے اور رات میں بوندا باندی کی پیشگوئی کر دی
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ…
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے: پاکستان
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر بھی گہری تشویش ہے۔ جلیل عباس جیلانی نے مزید لکھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق…