پاکستان

اس کیٹا گری میں 3810 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی شکایت پر جج کا دیوار توڑ کر سیل بڑا کرنیکی ہدایت

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل کا سیل اٹک جیل کی نسبت چھوٹا ہونے کا شکوہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آج سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی…

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سمبازا کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے میجر اور ایک حوالدار شہید ہوگئے۔ کارروائی کے…

ڈاکٹروں کی لکھائی خراب کیوں ہوتی ہے؟

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ بیشتر ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے الفاظ سمجھنا عام افراد کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اگر آپ کسی ڈاکٹر کے لکھے نسخے کو دیکھیں یا آپ کا معائنہ کرتے ہوئے ان کے…

نواز شریف کو نکالنے والے خود نظام سے ہی نکل گئے: مریم نواز

سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا ملک اور عوام کو ملی، سابق وزیر اعظم کو نکالنے والے نظام سے ہی نکل گئے۔ لاہور میں یونین کونسلوں…

9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: تمام ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

نو مئی کو لاہورمیں جناح ہاؤس پرحملے کے مقدمے کا ٹرائل جیل میں ہو گا، پنجاب حکومت نے ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جناح ہاؤس پر حملے کے مقدمے کا جیل ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نوٹیفکیشن…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ اور فیض حمید کو نوٹسز جاری کر دیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کوغلط بیان کرنے کے کیس میں جنرل ریٹائرڈ باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ اندارج کی درخواست پر…

سپریم کورٹ اپنے پریکٹس اینڈ پروسیجر کے رولز بنانے کیلئے بااختیار ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت فل کورٹ کر…

سابق صوبائی وزیر کی گاڑی پرفائرنگ، مقدمہ درج

چنیوٹ: جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔ تیمور حیات بھٹی پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔   پولیس کے…

کرسی نہیں ملک میں بہتری چاہتا ہوں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کرسی نہیں ملک میں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ  تھا کہ پی ڈی…

نواز شریف نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے ہیں۔ لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…