پاکستان

اس کیٹا گری میں 3810 خبریں موجود ہیں

لاہور کے سکولز، مارکیٹس، سرکاری و نجی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

شہر میں سموگ اور بڑھتی آلودگی کے باعث وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے بڑا حکم دیدیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مارکیٹیں بدھ کو بھی بند کرنےکافیصلہ کیا گیا…

چڑیا گھر میں نایاب نسل کا بلوچستانی ریچھ کیسے ہلاک ہو گیا؟ انکوئری کمیٹی تشکیل

ڈیرہ غازی خان کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کا بلوچستانی ریچھ ہلاک ہوگیا ۔شوگرکے عارضے میں مبتلا ریچھ کی موت پر تحقیقات کیلئے انکوئری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ رپورٹس کے مطابق چڑیا گھرمیں ہلاک ہونے والا بلوچستانی نسل کا…

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، صداقت عباسی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے رہنماصداقت عباسی نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ صداقت عباسی کا کہنا ہے کہ 9مئی کےبعد سیاست میں رہناناممکن ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کابیانیہ اداروں کیخلاف تھا،9مئی کو جو کچھ ہوا اس کو میں اپنے کندھوں پر…

تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی عمل میں یکساں مواقع فراہم کیے جائیں: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور اُن کی قیادت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں، اگر لوگ اپنی پسند کے لیڈر منتخب نہ…

سینیٹ کو نگراں حکومت کے اقدامات کے احتساب سے محروم کیا جا رہا ہے: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے نگراں حکومت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس طلب نہ کیے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کو نگراں حکومت کے اقدامات کے احتساب سے محروم کیا جا رہا ہے۔…

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بُک کرالیا گیا

دبئی سے پاکستان سفر کیلیے سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کیلیے چارٹرڈ طیارہ بُک کروا لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) پرواز کو ’امیدِ پاکستان‘ کا نام دے گی، خصوصی پرواز میں 150…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: چار سماعتوں کے بعد یہ کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ…

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے پولیس کو مزید 8 دن کی مہلت

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کے لیے آر پی او راولپنڈی کو مزید 8 دن کا وقت دے دیا۔ سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت…

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ اور پولیس وین پر حملہ کردیا جس سے 5 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کچے کے علاقے میں اندھڑ گینگ کے کارندوں نے سندھ کے ڈاکو…

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار، اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں جواب جمع

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفون…