پاکستان
میانوالی: گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری، لوک گلوکار سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق
میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی جاں بحق ہوگئے۔ گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے تاہم فوری طور پر یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ گلوکار…
نوازشریف لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا سفر شروع ہوگیا۔ نوازشریف سعودی عرب روانگی کیلئے لندن کی ایوین فیلڈ رہائشگاہ سے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پرپاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے…
مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے حوالے سے بھارت اگست 2019 کا غیرقانونی اقدام واپس لے: او آئی سی
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جموں و کشمیر کے بارے میں نمائندہ خصوصی یوسف ایم الدوبے نے کہا ہے کہ او آئی سی کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ان کی حمایت جاری رکھے گی۔ سرکاری خبر ایجنسی…
کراچی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں قادری مسجد کے زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ شاہ فیصل کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او ثاقب خان نے بتایا کہ مزدور زیر تعمیر…
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین سے متعلق بڑی خبر آگئی
وزارت ریاستی و سرحدی امور نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت دے دی اور کہا جن مہاجرین کے پاس رجسٹریشن کے ثبوت موجود ہیں انہیں تنگ نہ کیا جائے۔ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو…
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بیرون ملک ملازمت کے نام پرآن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی…
پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کو بڑا ریلیف مل گیا
پیراگون ریفرنس میں نیب کی درخواست پر خواجہ برادران کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران کو پیراگون کیس میں بے گناہ قرار دے دیا، احتساب عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس ایل…
سیالکوٹ: مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
سیالکوٹ کے علاقے منڈیکی چوک میں واقع مسجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق نمازِ فجر کے دوران موٹر سائیکل سوار 3 افراد مسجد کے…
سائفر کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے ہائی…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس: اصل سوال تو عدلیہ کی آزادی کا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کی کارروائی براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔…