پاکستان
عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے ذاتی معالج کا اہم بیان سامنے آگیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عثمان یوسف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ذہنی اور جسمانی صحت بہت اچھی ہے۔ عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عثمان یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
نواز شریف ایک بار پھر عوام اور ملک کو بچانے واپس آرہا ہے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک وقوم سے وعدے نبھانا اور مشکلات سے نکالنا ہی نواز شریف کی روایت ہے، وہ ایک بار پھر عوام اور ملک کو بچانے واپس آ رہا ہے۔ مریم نواز…
منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اور ان کے صاحبزادے مؤنس الہیٰ کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں تحریک انصاف کے صدر…
بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار
احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ نیب کو بشریٰ بی بی کی…
نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے قائد نواز شریف 5 روزہ نجی دورے پر لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی کے بعد اعلی سعودی حکام و سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں…
پاکستان کا غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ سیز فائر کی بھرپور کوشش کرے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا…
پولیس اور پٹواری کا شاہی سسٹم ختم ہونا چاہیے: چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔ پولیس اور پٹواری کا شاہی سسٹم ختم ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں 70 تولہ سونا کمیٹی کے کیس کی…
پاکستان کو مطلوب ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان میں ہلاک
افغانستان کے صوبے کنڑ میں نامعلوم حملہ آوروں کے حملے میں ٹی ٹی پی دہشت گردوں کا سرغنہ عتیق الرحمان عرف “ٹیپو گل مروت” مارا گیا۔ آپس میں اندرونی خلفشار، انتشار سے آئے دن ٹی ٹی پی کارندے پراسرار طور…
عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح اگر کچھ کرنا تو کر چکا ہوتا: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کے…
سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی دونوں درخواستیں یکجا کردیں، اور ریمارکس دیے کہ اس حوالے سے احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔ اسلام آباد…