پاکستان
غیر قانونی تارکین وطن یکم نومبر تک چلے جائیں اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا: وزیر داخلہ
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ پہلے دن سے یہ کہا ہے کہ یہ صرف افغان…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مشکلات میں اضافہ، کاغذات نامزدگی چیلنج
ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مرتضیٰ وہاب کی مشکلات کم نا ہوسکیں، سٹی کورٹ الیکشن ٹریبیونل غربی کی عدالت میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کو جماعت اسلامی و تحریک انصاف کی جانب سے…
جیل کے کھانے کی وجہ سے میری طبعیت خراب ہے: پرویز الہی
عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں، جیل کے کھانے کی وجہ سے میری طبعیت خراب ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد…
پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی باہر سے فنانس کی جاتی ہے: آئی جی پنجاب
پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کو مطلوب شاہد لطیف کی ہلاکت سے متعلق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی باہر سے فنانس کی جاتی ہے، سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گردی حملے کے شواہد…
نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلے کا اعلان کردیا گیا
نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلےکا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی سفری تفصیلات کااعلان کردیا۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی. ن لیگ کےمطابق نواز شریف21 اکتوبرکو…
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اپنی شادی طلاق پر ختم ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے نواسے محمد جنید صفدر نے اپنی شادی طلاق پر ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ جنید صفدر دسمبر 2021 میں قومی…
قوم نواز شریف کا تاریخی استقبال کرے: شہباز شریف
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دور حکومت میں بھارت نے بھی پاکستان کی ترقی کو تسلیم کیا تھا اور ہماری ترقی دیکھ کر پوری دنیا حیران تھی، اب وہ وقت دوبارہ آنے والا ہے…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہیں سپریم کورٹ سے فیصلے کے بعد اب ماضی کے کیس نہیں…
تحریک انصاف کا کل ملک گیر مظاہروں کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کل ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف فلسطین میں جاری…
تیاریاں مکمل ہیں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے: وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے جتنی ملاقاتیں ہوئی ہیں ان کے مطابق انتخابات کی تیاریاں مکمل ہیں اور انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے لیکن انتخابات میں سیکیورٹی کے حوالے سے…