پاکستان
پاکستان اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان پاکستان ڈیجیٹل اسٹیک پر مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن (بی ایم جی ایف) کے درمیان پاکستان ڈیجیٹل اسٹیک پر مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے یہ ایم او یو پاکستان میں انسٹنٹ پے، منٹ سسٹم راست کی کامیابی کے بعد…
پشاور ہائیکورٹ کا شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے افغان شہری کی پاکستانی خاتون سے شادی کے معاملے پر بڑا فیصلہ دے دیا۔ عدالت نے پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کوپاکستانی شہریت دینے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے…
پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل
وزارت تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار کانو ٹیفکیشن جاری کر دیا، عملدر آمد پیر 16 اکتوبر سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بوائز سکولز سنگل شفٹ صبح ساڑھے 8 بجے سے سوا 12 بجے…
کراچی: کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی ایئرپورٹ پر موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافروں سے 13 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد کرلیے۔ کسٹمز انٹیلی جنس نے موبائل فون اسمگلنگ کیخلاف کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کی، کارروائی…
جادوئی جوتے چُرانے والا شخص 20 سال بعد بالآخرپکڑا گیا
فلم ’وزارڈ آف دی اوز‘ میں پہنے جانے والے یاقوت جڑے گمشدہ جوتے چوری کرنے والا شخص 20 سال بعد بالآخرپکڑا گیا۔ میوزیم سے جوتے چوری کیے جانے کے الزام میں گرفتار76 سالہ ٹیری جون مارٹن نے جمعے کے روزاپنے…
نواز شریف واپس آ کر مہنگائی ختم کریں گے: مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف واپس…
کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، پولیس کو جدید آلات سے لیس کیا جائے تا کہ دہشت گردی کی…
میں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بطور وزیراعظم ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا: شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور…
نگران وزیراعلیٰ سندھ کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کی فوری بازیابی کی ہدایت
نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کی فوری بازیابی کی ہدایت کی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس…
غیر قانونی تارکین وطن یکم نومبر تک چلے جائیں اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا: وزیر داخلہ
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ پہلے دن سے یہ کہا ہے کہ یہ صرف افغان…