پاکستان

اس کیٹا گری میں 3704 خبریں موجود ہیں

مذاکرات شروع ہوں توراستہ نکل سکتاہے، امیدہے ایک2روزمیں کچھ نتیجہ نکل آئےگا،راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز)راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع ہوں توراستہ نکل سکتاہے۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاآج پی ٹی آئی سےرابطہ ہواہے۔ امیدہے ایک2روزمیں کچھ نتیجہ نکل آئےگا۔ خواہش ہےحکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات ہونےچاہئیں۔ پی ٹی آئی…

پنجاب حکومت نے چھٹیوں کے دوران نجی سکولوں میں سرمائی کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے چھٹیوں کے دوران نجی سکولوں میں سرمائی کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ ایک حالیہ اقدام میں، پنجاب کے وزیر سکول ایجوکیشن نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں نجی…

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی۔ نو ٹیفیکیشن جاری،سوئی ناردرن کیلئے قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی ۔ سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی…

سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز  )  سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی ریکارڈ کمی ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کی کمی سے2لاکھ32ہزار596روپے ہو گئی عالمی مارکیٹ میں 20ڈالرکی کمی سے فی اون سونا2601ڈالر پر…

ہم جیل سے باہر آکر بھی جیل میں ہی ہیں ،صنم جاوید

سرگودھا ( اے بی این نیوز  )  پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار تک ٹائم دیا ہے کوئی فیصلہ نہ ہوا تو…

خالد سومرو قتل کیس،تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

سکھر(نیوز ڈیسک ) انسدادہ دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد…

اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی نے آواز پر مبنی نیا فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی نے آواز پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔OpenAI نے اپنی ChatGPT سروس کا ایک نیا آواز پر مبنی ورژن متعارف کرایا ہے، جو صارفین کو فون…

وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل، واپس وطن روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل۔ وزیراعظم مصرمیں ڈی8سربراہی اجلاس میں شرکت کےبعد واپس وطن روانہ ہو گئے۔ مصرکےوزیرہوابازی اورپاکستانی سفارتخانےکےحکام نےوزیراعظم کوالوداع کیا۔ وزیراعظم نےغزہ،لبنان سےمتعلق خصوصی سربراہی اجلاس میں اہم خطاب کیا۔ وزیراعظم نےسربراہی…

پی ٹی آئی ،حکومت مذاکرات، برف پگھلنا شروع ہو گئی،گرین سگنل مل گیا،رابطے بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )دونوں طرف سے برف پگھلنا شتوع ہو گئی ہے۔بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کا سپیکر آفس سے رابطہ۔ پی ٹی آئی کو سپیکر آفس سے گرین سگنل ملا،پی ٹی آئیذرائع کے مطابق گرین سگنل ملنے…

عمران خان کو 190ملین پاؤنڈکیس میں سزانہیں دی جاسکتی،مذاکراتی عمل میں شہبازشریف حکومت پراعتبارنہیں، اعتزازاحسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ماہرآئین وقانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ رواں سال ہمیں کئی دہائیاں پیچھےلےگیا۔ ججزکےدرمیان ایسی باتیں چلیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجوڈیشری میں نئی روایت ڈالی۔ ججزنےایک دوسرےکےساتھ…