پاکستان
عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں اسد عمر اورپی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع کردی
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ اے ٹی…
اسرائیل نے بچوں اور خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں: صدرمملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ سماجی…
مراد سعید چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے: پشاور پولیس
پشاور پولیس نے پشاور کے علاقے ورسک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، انہیں فرار…
مسلم لیگ (ن) کو مینارپاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مینار پاکستان پر 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی جہاں سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر کے خطاب کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر…
بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوران پرواز مسافر کو مرگی کے دورے پڑنا شروع ہوئے جس پر بھارتی طیارے…
غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار
غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 18 سالہ بھارتی شہری کو حساس ادارے نے گرفتار کرلیا۔ خان پور میں چاہ گھنیاں والا کے مقام پر حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے…
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے پولیس کو انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فہرست میں 128 مجرمان اور اشتہاری شامل ہیں، خطرناک اشتہاری ملزمان اہم مقدمات میں…
اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے: وزیر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے غریب عوام کی نسل کشی کررہا ہے اور پاکستان کی فلسطین کے حوالے سے پوزیشن ماضی سے پیوستہ ہے۔ پاکستان ہمیشہ فلسطین کے مسئلے پر واضح مؤقف رکھتا…
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بڑے کیس کا اہم فیصلہ
سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی…
سیکیورٹی فورسز کی بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشتگرد صدام حسین مسلم، گرو اور جبار جیسے ناموں سے…