پاکستان
گلگت بلتستان حکومت کا اہم اقدام، سرکاری گاڑیوں کی فیولنگ کے لیے فیول فلیٹ کارڈ سسٹم نافذ
گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کو روکنے کیلیے سرکاری محکموں میں فیول فلیٹ کارڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے سدباب کے لیے اہم…
فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی اور عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ 9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد ہم اپنے…
تحریک انصاف کے اہم رہنما اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل…
نگران وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین روانہ
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، جہاں وہ دارالحکومت بیجنگ میں اکتوبر 17 سے 18 تک منعقد ہونے والے ’تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون‘ میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ترسیلی کمپنیوں کو آج سے ہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے…
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے لکھا کہ اسرائیلی…
سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف نہ مل سکا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی…
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ: سپریم کورٹ کا اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو 7یوم میں ملازمین کی معلومات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ آرٹیکل 19 اے کا سپریم کورٹ…
کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیڈ بوٹ سے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیوانی سے سمندر کے ذریعے منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع…
اسرائیل کا غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کرنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل کے مظالم کو عالمی قوانین کی صریحاَ خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وزیراعظم آفس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ…