پاکستان

اس کیٹا گری میں 3807 خبریں موجود ہیں

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں پھنسانے کی کوشش ہو رہی ہے: شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات میں پھنسانے کی کوشش ہو رہی ہے، 22 افراد کے ذریعے بیانِ حلفی لیے گئے، چیئرمین پی…

حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے مزید 15 دن کی مہلت مانگ لی

حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے مزید 15 دن کی مہلت مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ دیا تھا اور نیب ترامیم فیصلے کے خلاف نظرثانی دائر کرنے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے فردِ جرم کی کارروائی اگلی سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ سماعت کے دوران دونوں ملزمان اور ان کی لیگل ٹیم کمرۂ…

میانوالی: دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 12 دہشتگرد فرار

میانوالی میں 12 دہشتگرد پولیس مقابلے کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی…

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور پاک فوج کے 2 سپاہیوں نے جام شہادت نوش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگرممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے…

بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ پہنچ گئے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے، جہاں وہ دارالحکومت بیجنگ میں اکتوبر 17 سے 18 تک منعقد ہونے والے ’تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون‘ میں شرکت کریں گے۔ یہ…

نواز شریف کا دورہ سعودی عرب، اہم حکام سے ملاقاتیں

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ نواز شریف اب تک سعودی حکام کے ساتھ دو ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ ان ملاقاتوں میں نواز…

سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار سے زائد پاکستانی پاسپورٹ برآمد، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار سے زائد پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے جانے سے متعلق خبروں کے بعد وزارت داخلہ حرکت میں آگیا۔ چند روز قبل سعودی عرب کے حکام نے انکشاف کیا کہ انہوں نے افغان شہریوں…

وزیراعظم کی پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے اہم پالیسی بیان میں کہا…

گلگت بلتستان حکومت کا اہم اقدام، سرکاری گاڑیوں کی فیولنگ کے لیے فیول فلیٹ کارڈ سسٹم نافذ

گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کو روکنے کیلیے سرکاری محکموں میں فیول فلیٹ کارڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے سدباب کے لیے اہم…