پاکستان
عدالت نے عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کی اجازت دیدی
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی۔ جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت…
کراچی: نیپئر تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک
کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے جب کہ اس دوران فائرنگ کی زد میں آنے والا ایک شہری بھی دم توڑگیا۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان عیدگاہ کےعلاقے میں شہری سے لوٹ مار کرکے…
اعظم خان کے بعد سیکریٹری خارجہ بھی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف گواہ بن گئے
اعظم خان کے بعد فارن سیکریٹری بھی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف گواہوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے بیان دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفر معاملے نے پاکستان کے کمیونیکیشن سسٹم کو نقصان پہنچایا، ہمارے سفارت…
پی ٹی آئی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، عمران خان کا انتخابات کیلئے کردار ادا کرنے کا پیغام پہنچایا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے ترجمان اور عہدیدار نے صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی سے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور بیرسٹر عمیر نیازی نے…
کاروباری، صنعتکار اور تاجر برادری کو مراعات دیں گے، بیوروکریسی اور ایف بی آر کی اصلاح کریں گے: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتکار اور تاجر برادری کو مراعات دیں گے، بیوروکریسی اور ایف بی آر کی اصلاح کریں گے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف…
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کینیا کے صدر سے ملاقات، ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں تعاون مانگ لیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر پر زور دیا ہے کہ وہ معروف صحافی ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے میں سہولت فراہم کریں۔ نگران وزیرِ اعظم نے کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو…
نگران وزیرِاطلاعات کی شفقت محمود سے ملاقات، صاف شفاف انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے گفتگو
نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔ دونوں نے قومی سطح پر ہم آہنگی اور مفاہمت…
فلسطین پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلئے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینی بھائیوں کے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف جنرل…
کسی کو بھی پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کیلئے چین کے ساتھ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں، سی پیک کی بدولت پاکستان کاسماجی ومعاشی…
راولپنڈی: آن لائن ایپس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والا گروہ گرفتار
راولپنڈی سے آن لائن ایپس کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ اور سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑاگیا، جس میں 11 ارکان شامل ہیں۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے منشیات کے تینتیس پارسل برآمد کئے گئے…