پاکستان
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری، جواب طلب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل…
ہم مشکل وقت میں فلسطین کے لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں۔ بلاول نے کہا کہ فلسطین کے لوگوں نے…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سیاسی، اقتصادی، تعلیم، سائنس ٹیکنالوجی، ثقافتی اور عوام کے آپسی تعلقات کو…
پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹیجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر…
نواز شریف نے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کا سامنا کرنا چاہتے…
9 مئی واقعات: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، اور ملزمہ خدیجہ شاہ کی ضمانت…
پنجاب: سی ٹی ڈی کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جو اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…
ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کے رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے بری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر محفوظ فیصلہ سنایا اور حنیف…
غزہ سے متعلق ملالہ کے بیان پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے الاہلی اسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے…
عالمی برادری اسرائیل کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام سے روکے: وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام سے روکے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں نگران…