پاکستان

اس کیٹا گری میں 3806 خبریں موجود ہیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے…

نیا پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا کام شروع نہ ہوسکا ، جس کے باعث نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا۔ نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا ،…

پی ٹی آئی کے وکیل شیرافضل مروت کی ایک اور لڑائی کی ویڈیو سامنے آگئی

چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی اب عام شہری سے لڑائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وکیل کا کہنا ہے کہ شہری نے مجھے بلاوجہ گالی دی۔ شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے…

مرتضیٰ وہاب کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر درخواستیں مسترد

الیکشن ٹریبونل غربی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سٹی کورٹ الیکشن ٹریبونل غربی میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔…

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ پرویزالٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں…

سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں، دیگر کیسز سننا مشکل ہو گا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں اس دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہو گا۔ سپریم کورٹ میں پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس میں التواء دینے پر چیف جسٹس نے…

توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نوازشریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نوازشریف کے وکیل…

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا، احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں…

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی سمری تیار کر لی

وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں، البتہ افواج پاکستان کے ملازمین تجاویز سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن میں تبدیلیوں سے متعلق تجاویز کی…

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری، جواب طلب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل…