پاکستان

اس کیٹا گری میں 3806 خبریں موجود ہیں

9 مئی کے واقعات کی ہر جمعے کے خطبے میں مذمت کرنی چاہیے، شیخ رشید کا منظر عام پر آ کر اہم بیان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی سب سے بڑی غلطی 9 مئی کے واقعات تھے، 9 مئی ہمارے اور عمران خان کے لیے سیاہ ترین دن تھا۔ شیخ…

کوئٹہ میں کریکولم اور ٹریننگ ماڈیولز کے حوالے سے پانچ روزہ ٹی او ٹی ٹریننگ کا انعقاد

حکومت بلوچستان محکمہ لوکل گورنمنٹ رورل ڈویلپمنٹ، بریس ٹیکنیکل اسسٹنس یورپی یونین کے تعاون اور ڈی اے آئی کی تکنیکی معاونت سے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کریکولم ماڈیولز کے حوالے سے پانچ روزہ ٹی او ٹی ٹریننگ کا انعقاد…

خطے میں استحکام اور ترقی کیلئے پاک-چین دوستی کے حوالے سے سیاسی سطح پر مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے: نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو مزید آگے بڑھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہم کہتے ہیں کہ اچھا پڑوسی ایک خزانہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت پر پولیس کانسٹیبل پر گاڑی چڑھانے کی کوشش، مقدمہ درج

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت پر کانسٹیبل پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کانسٹیبل جاوید ہمایوں کے مطابق ریڈیوپاکستان چوک کی جانب سےسپریم کورٹ سے پہلے یوٹرن پرایک وکیل نے مجھ پرگاڑی چڑھانے کی…

پولیس کو مطلوب اہم پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر پشاور سے گرفتار

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبر پختون خوا کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کی پشاور ہائی کورٹ کو کی گئی یقین دہانی کے باوجود تحریک انصاف…

حکومت کا بڑا اقدام، خسارہ کم کرنے کیلئے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ کیا…

پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر ہے، چین کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں: نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا تزویراتی شراکت دار ہے، پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر ہے، چین کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ…

نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا تاہم ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات میں فتح نہیں ملتی: پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بیس ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا تاہم ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات میں فتح نہیں ملتی۔ سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی…

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوان شہید، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چار سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان سید محمد (ایس ایم) ظفر انتقال کر گئے۔ ایس ایم ظفر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹرعلی ظفر کے والد تھے۔ اہل خانہ…