پاکستان

اس کیٹا گری میں 3806 خبریں موجود ہیں

ن لیگ کا مینار پاکستان پر پاور شو، نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف کے طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ…

میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، سیاسی جماعتوں اور اداروں کو ملکر کام کرنا ہوگا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، میری تمنا ہے میری قوم خوشحال ہو، میں اس قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور اداروں…

ملک کو انتقامی سیاست نہیں بلکہ مضبوط معیشت کی ضرورت ہے: چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو انتقامی سیاست نہیں بلکہ مضبوط معیشت کی ضرورت ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا خیر مقدم…

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے صحت کارڈ کیلئے 2 ارب روپے جاری

خیبر پختونخوا کی حکومت نے نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان کی ہدایت پر صحت کارڈ کیلیے فنڈز جاری کر دیے۔ مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے بتایا کہ صحت کارڈ کیلیے 2 ارب جاری کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ…

ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم خرم اقبال کے خلاف انسانی اسمگلنگ سے متعلق 5 سے…

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش جوڈیشل ریماند پر جیل روانہ

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما کامران بنگش کو جوڈیشل ریماند پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش…

پاکستان آج ایک نئی تاریخ لکھنے جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان آج ایک نئی تاریخ لکھنے جا رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران…

نواز شریف کی وطن واپسی، پی ٹی آئی کا بیان سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر پاکستان تحریک انصاف ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ قومی مجرم کی وطن واپسی کیلئے…

نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا جذباتی پیغام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر کہنا ہے کہ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس…

حالات ہم نے بگاڑے بھی خود ہی ہیں اب ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ پاکستان میں اضطراب والے حالات ہیں جو پریشان…