پاکستان

اس کیٹا گری میں 3805 خبریں موجود ہیں

اسکولوں کی نجکاری سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم بیان سامنے آگیا

اسکولوں کی نجکاری سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے…

فرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے عون چوہدری، فرخ حبیب اور…

مالی بحران: پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بند ہوگیا، 50 پروازیں منسوخ

پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے ایندھن کی فراہمی میں…

9 مئی واقعات: ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل شروع

سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہوگیا اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس سلسلے آگاہ کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں…

نواز شریف نے سزا کے خلاف اپیل بحالی کی درخواست پر دستخط کردیے

سابق وزیراعظم اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے گزشتہ روز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپنی سزاؤں کے خلاف زیر التوا اپیلوں کی بحالی کے لیے درخواستوں پر دستخط کردیے۔ مسلم…

غیرمنصفانہ اور غیرقانونی طور پر ایک سزا یافتہ مجرم کو ہر چیز میں سہولت فراہم کی جارہی ہے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو پاکستان واپسی پر دیے گئے ’وی وی آئی پی پروٹوکول‘ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ’مفرور مجرم‘ کی وطن…

صدر عارف علوی کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کرانا چاہیے: علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے صدر مملکت سے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈائیلاگ کرانے کی اپیل کی ہے۔ سابق وزیر علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کو خوش آمدید کہتے…

مجرم کوپروٹوکول کے ساتھ پاکستان لانا انصاف کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے: پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مینار پاکستان پر ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کو مایوس کن اور نواز شریف کو مجرم قرار دیتے ہوئے ہے کہ نواز شریف نے تقریر میں بیانیے کے بجائے…

لورالائی: مسافر کوچ اور وین میں تصام، 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مسافر کوچ اور وین میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ لورالائی کے قریب موسیٰ خیل میں پیش آیا اور حادثے میں 6 افراد موقع پر…

ن لیگ کا مینار پاکستان پر پاور شو، نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف کے طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ…