پاکستان

اس کیٹا گری میں 3805 خبریں موجود ہیں

خطے میں پائیدار امن و استحکام پاکستان کی ترجیح ہے: نگراں وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام پاکستان کی ترجیح ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں آسیان کارنر کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے وزیر خارجہ…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بری کر دیا۔ اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ…

انتخابات کیس کی فوری سماعت ہونی چاہیے تھی، اب تک تو فیصلہ ہوچکا ہوتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر نئی مردم شماری کالعدم قرار دیں تو آئندہ عام انتخابات کس مردم شماری کے تحت ہوں گے۔ انتخابات کیس کی فوری سماعت ہونی چاہیے تھی، اب تک تو فیصلہ…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں گئیں۔ نواز شریف نے…

معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کو ایک برس بیت گیا

سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا لیکن ملزمان اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہ لائے جاسکے۔ یاد رہے کہ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے دن کینیا…

نوازشریف نے مل کر کام کرنے والی بات میں پی ٹی آئی شامل ہے: رانا ثنا اللہ

ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی…

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی خبر آگئی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی…

عون چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کرنے کی وجہ بتادی

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا ایئرپورٹ پر استقبال کرنے پر رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عون چوہدری نے پارٹی کو وضاحت پیش کر دی۔ عون چوہدری نے شوکاز نوٹس کے جواب میں اپنے مؤقف پیش کیا…

دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات موخر نہیں ہو سکتے: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صرف دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات موخر نہیں ہو سکتے، انتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے۔ اپنے بیان میں فیصل…