پاکستان

اس کیٹا گری میں 3704 خبریں موجود ہیں

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار شہید ، 8 حملہ آور ہلاک کر دیے گئے

جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار شہید ہو گئے، جب کہ جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے گرڈ سٹیشن پر دھاوابول دیا ، اہلکاروں کو بھی جھاڑ پلا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے پبی گرڈ سٹیشن پر دھاوا بولتے ہوئے پیسکو کے اہلکاروں کو دھمکایا اور جبری طور پر بجلی کی فراہمی شروع کروا دی۔ ایم این اے نے گرڈ…

بانی پی ٹی آئی اگلے 3 سے 4 ماہ پکے جیل میں رہیں گے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے 3 سے 4 ماہ تک جیل میں رہیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ…

عمرہ ادائیگی کے لیےجانیوالے پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا ،بڑا انکشاف

کراچی سے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے تین افراد کو ممنوعہ اشیاء لے جانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق یہ افراد سعودی عرب کی جیلوں میں…

عدالت کی جانب سے افسران کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کا سینٹرل سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار محمد طاہر حسن کی…

9 مئی کے ملزمان کو سزا،مکمل انصاف تب ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا ملنا مکمل انصاف کا مظہر ہوگا۔ آئی ایس پی…

خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، آئی ای ڈی بنانےوالی فیکٹری قبضے میں لے لی گئی

خاران (نیوز ڈیسک )تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران آئی ای ڈی بنانےوالی فیکٹری قبضے میں لے لی گئی۔ فیکٹری میں دھماکہ خیز مواد تیار کیا…

بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش ہو گئیں۔انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج…

ملک بھر کے اہم شہروں میں سردی کی صورتحال کیسی ہے،تفصیلی رپورٹ میں جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آج پاکستان میں سردی کی صورتحال کچھ اس طرح ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سردی کی شدت برقرار رہی، اور بالائی و میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ کوئٹہ اور بلوچستان…

تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس شروع ، حکومت سے مذاکرات کے معاملے پرمشاورت

لاہور (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں حکومت سے مذاکرات کے معاملے پرمشاورت ،ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس زوم…