پاکستان

اس کیٹا گری میں 3805 خبریں موجود ہیں

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوگی۔ 2 رکنی بینچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرےگا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف آج سرنڈر کرنے کی غرض سے اسلام آباد…

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ، ضمانت منظور

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا، جس پر عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے…

ایندھن بحران؛ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، آج بھی 45 پروازیں منسوخ

قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس بنا پر بہت کم طیاروں کو کوٹا سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہاہے۔ منگل 24 اکتوبر کیلئے پی آئی اے کی…

طلباء چیلنجزکا حل تلاش کرنے کیلئے اپنی فکری وسائل کو بروئے کار لائیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تعلیم ایک آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، طلباء چیلنجزکاحل تلاش کرنےکیلئےاپنی فکری وسائل کو بروئے کار لائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے…

عمران خان کو اڈیالا جیل میں سائیکل کیوں دی گئی؟ وجہ سامنے آ گئی

عدالتی احکامات کے بعد اڈیالا جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ورزش کیلئے خصوصی سائیکل مل گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے کیس پر سماعت کی۔ وکیل نے چیئرمین پی ٹی…

وزیراعظم کی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائدعام آدمی تک پہنچانے کیلیے اقدامات کو تیز تر کیا جائے اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔…

الیکشن کی تاریخ کا بہت جلد اعلان ہو جائے گا: نگراں وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کیا لیول پلیئنگ فیلڈ صرف ایک مخصوص جماعت کو جتوانے کا نام ہے اور 2018 کی لیول پلیئنگ فلیڈ یاد ہے جب جنوبی پنجاب محاذ بنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ…

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق نگراں وزیر اعظم کا اہم بیان آگیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرکے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت پی آئی اے کے امور کا جائزہ اجلاس ہوا…

الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے، فوری طور پر انتخابات کی تاریخ دی جائے: بلاول 

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری جماعت انتخابات کی تاریخ مانگ رہی ہے اور الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے…