پاکستان

اس کیٹا گری میں 3804 خبریں موجود ہیں

گلگت بلتستان: مارخور کے شکار کی ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بولی

گلگت بلتستان (جی بی) میں استور مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کر دیے گئے۔ گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات و جنگلی حیات جی بی کے زیر اہتمام جنگلی جانوروں کے شکار کے لیے پرمٹوں…

کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی رقم میں اضافہ

شہر قائد میں یکم نومبر سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری کے بعد اب یکم…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔ جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ…

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کل 67 ہزار 980 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر…

سابق رکن اسمبلی روبینہ شاہین وٹو کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سےاسلام آباد میں جیالے رہنماؤں کی ملاقاتیں کیں ۔جن میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران اوکاڑہ سے سابق رکن اسمبلی روبینہ شاہین وٹو پیپلزپارٹی میں…

کراچی: امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد گرفتار

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قاسم رشید کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے عاصم اور…

پنجاب کی نگراں حکومت کا نواز شریف کی سزا معطل کرنا بھونڈا طریقہ ہے: پیپلز پارٹی

نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اگر ایسے ہی فیصلے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے کیوں نہیں لگا دیے جاتے؟ رہنما پی پی نے…

کراچی: الیکٹرک بس سروس کو مکمل طور پر بند ہونے کے خطرے کا سامنا

حکومت سندھ کی جانب سے میڈیا کے سامنے دھوم دھام سے ایک سال قبل لانچ کردہ الیکٹرک بس سروس کو مکمل طور پر بند ہونے کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ اس کے 3 میں سے 2 روٹس پر چلنے…

نواز شریف کو ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت مل گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ضمانت ملنے کے بعد ہائی کورٹ نے بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں دی گئی…

95 فیصد دنیا پولیو فری ہو چکی ہے صرف دو ممالک پاکستان اور افغانستان اس سے متاثر ہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ ہمیں 2024 میں اس بات کا تعین کرنا ہوگا کہ عالمی سطح پر پولیو کے خاتمے کی ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے اور اس…