پاکستان

اس کیٹا گری میں 3803 خبریں موجود ہیں

اسحاق ڈار کا مفتاح اسماعیل سے متعلق بڑا دعویٰ

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے گورنر بننے کیلئے میرے آفس کے کارپٹ گِھسا دیے۔ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل سے متعلق سوال پر…

غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی ہے: وزیرداخلہ

نگراں وزیرداخلہ سرفراد بگٹی کا کہنا ہے کہ تمام غیرقانونی افرادکی نشاندہی کرلی گئی ہے اور حتمی پلان مرتب کرلیا گیا ہے، غیرقانونی پاکستانی شناخت رکھنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جائے گا، ان کی جائیدادیں ضبط، اور 50 ہزار…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز

نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے معاشی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کی تجویز دے دی۔ نگراں خیبرپختونخوا حکومت کیلئے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینا مشکل ہوگیا، اس حوالے سے نگراں کابینہ کا اجلاس آج طلب…

ججز کیخلاف شکایات پر چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا…

پی آئی اے کی 10 روز میں منسوخ پروازوں کی تعداد 479 ہو گئی

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو طیاروں کے ایندھن کے واجبات کے ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود قومی ائیر لائن پی آئی اے کی آج جمعرات 26 اکتوبر کی 49 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ…

استور مارخور کے شکار کیلئے گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی

گلگت بلتستان (جی بی) میں استور مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کر دیے گئے۔ استور مارخور کے صرف ایک شکار کے لیے ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر یعنی 5 کروڑ 17 لاکھ 8 ہزار روپے کی بڑی بولی دے کر…

نگران وزیر اعلیٰ سندھ ان ایکشن، سول ہسپتال خیرپور کا اچانک دورہ، ناقص انتظامات پر ایم ایس کا تبادلہ

سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر فنانس کو معطل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے تبادلے کی ہدایت کرتے ہوئے ہسپتال کے امور کی مکمل انکوائری کا حکم…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کلاچی کے علاقے میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی…

پی ٹی آئی کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے بڑے پیمانے پر پراپیگنڈا کیے جانےکا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے بڑے پیمانے پر پراپیگنڈا کیے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ اس متعلق موصولہ دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پراجیکٹ کی لاگت…

زلفی بخاری کی مشکلات میں اضافہ، انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو زلفی بخاری کے…