پاکستان

اس کیٹا گری میں 3803 خبریں موجود ہیں

ہم ایک مضبوط قوم ہیں جس نے امن اور استحکام کے حصول کیلئے بہت سی آزمائشوں کو برداشت کیا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہماری عوام خصوصی طور پر نوجوان نسل ریاستی اداروں کے خلاف جاری پروپیگنڈہ…

عمران خان کیلئے بری خبر، سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی ٹی آئی…

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کو بڑا ریلیف، سزا کے خلاف اپیلیں بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز…

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنےکی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد…

انتخابات سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

ملک میں عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے بیان پر اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کے انٹرویو میں…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو ’عقاب‘ کا انتخابی نشان دینے کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ 5 اکتوبر کو ای سی پی کی جانب سے پارٹی کو باضابطہ طور پر رجسٹر کرنے کے بعد کئی ہفتوں کے…

خدیجہ شاہ کا جیل سے خط، گرفتار پی ٹی آئی خواتین سے متعلق اہم انکشافات

9 مئی کو مبینہ طور پر کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث ہونے کے سبب گرفتار پی ٹی آئی کارکن و فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت سے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

سیاسی بیانیے کیلئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کے الزام پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کے الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم اور انفلونسرز دونوں الگ تھے، جب کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا…

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔ عدالت نے محکمۂ مال ڈیرہ غازی خان کو سارہ اختر کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے کا حکم دے دیا اور…

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا نواز شریف کو بڑا چیلنج

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور اعجازچوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 نومبر تک توسیع کردی۔ یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کو چیلنج دے دیا۔ عدالت میں 9 مئی جلاؤ…