پاکستان

اس کیٹا گری میں 3803 خبریں موجود ہیں

نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق 2018…

عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکلا نے درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے عملے کو جمع…

خیبر: وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

خیبر کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور گرفتار دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر…

ملک بھر میں عام انتخابات کب ہونگے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق جنرل الیکشن اٹھائیس جنوری دو ہزار چوبیس کومتوقع ہیں۔الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ باخبر ذرائع کے…

آڈیو لیک اسکینڈل: سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کو شکایات پر نوٹس جاری

 آڈیو لیک اسکینڈل پر جواب دہی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دس نومبر تک تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث…

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں ایڈشنل سیکریٹری داخلہ، ایڈشنل سیکریٹری دفاع اور ڈائریکٹر آئی ایس آئی شامل ہیں۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی طے شدہ…

جموں و کشمیر پرغیرقانونی قبضے کے 76 سال مکمل

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 76 سال بیت چکے ہیں جبکہ 27 اکتوبر کو ہر سال دنیا بھر میں کشمیریوں کے لیے یومِ سیاہ منایا جاتا ہے۔ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج نے بغیر کسی آئینی اور اخلاقی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

حکومت کا فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل پرسپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ فوجی عدالتوں کےخلاف فیصلے پر اپیل کرینگے، قانون میں تبدیلی کا…

ملکی سیاسی صورتحال میں بڑی پیشرفت، پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

ملکی سیاست میں مفاہمت کی بازگشت سنائی دینے لگی، ماضی کی سخت حریف سیاسی جماعتوں کے درمیان 2018 کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا…