پاکستان

اس کیٹا گری میں 3801 خبریں موجود ہیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی…

300 یونٹ بجلی مفت، موٹر سائیکل والوں کو آدھی قیمت پر پیٹرول دیں گے: علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے اعلان کیا ہے کہ 300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی مفت، موٹر سائیکل والوں کو آدھی قیمت پر پیٹرول ملے گا۔ جہانیاں میں جلسے سے…

سپریم کورٹ: نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہیں اور چیف جسٹس پاکستان نے اپیلوں کی سماعت کے لیے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ پانچ رکنی لارجر بینچ 31…

حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے: نگراں وزیر خزانہ

نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ معاشی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، معشیت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ…

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

لاہور کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے…

بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ناکام

بھارت کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب ہو گئی، فیک انکاؤنٹرز کی اسپیشلسٹ بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر کی وادئ نیلم سے تعلق رکھنے والے 5 کشمیری نوجوان…

احسن اقبال کا انتخابات سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہئیں تاکہ معاشی استحکام آئے۔ لاہور میں میڈیا سے…

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 10 دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے…

نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق 2018…

عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکلا نے درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے عملے کو جمع…