پاکستان

اس کیٹا گری میں 3800 خبریں موجود ہیں

فوجی افسران کو سرکاری اسپتالوں کا سربراہ مقرر کرنے کی خبروں پر وزارت صحت کا ردعمل

وزارت صحت نے پاکستان آرمی میڈیکل کور کے حاضر سروس افسران کو اسلام آباد کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں کا سربراہ مقرر کرنے کے فیصلے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے اتوار کے روز…

مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آر پی او ملتان سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی…

نہتے فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے اسلام آباد میں غزہ مارچ

جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایمبیسی روڑ پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نوجوان، بزرگ، بچے اور خواتین کی بہت بڑی تعداد غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کے…

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں…

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والی چوہدری ساجد محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ چوہدری ساجد محمود نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے 2008 میں پی ٹی…

‘نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل’ اعتزاز احسن کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مبینہ ڈیل منظر عام پر آچکی ہے اور اس حوالے سے اب کوئی شک باقی…

تحریک انصاف کے 13 نظر بند کارکنان اڈیالہ جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا،…

کراچی کے علاقے سعود آباد میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے

کراچی کے علاقے سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا…

پیپلزپارٹی کا لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق مؤقف خوش آئند ہے: تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ’’ایک ذمہ دار شخصیت‘‘ کی جانب سے تحریک انصاف کی شمولیت کے بغیر انتخابات کو تسلیم نہ کرنے کا بیان درست سوچ کا عکاس ہے۔…

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی…