پاکستان
ملکہ کو ہسار نے چاندی کی چادر اوڑھ لی،مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری،،سیاحوں کا رش
مری ( اے بی این نیوز )مری میں موسم سرمہ کی پہلی برف باری ہو گئی ہے جیسے ہی سیاحوں کو یہ خبر ملی انہوں نے ملکہکو ہسار کی جانب رخ کر لیا وہاں پر اس وقت سیاحوں کا رش بڑھتا جا…
جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے خاتون کے پائوں جلادیئے
لیہ ( نیوز ڈیسک ) لیہ کے علاقے کوٹ سلطان میں ایک خاتون کے پاؤں اس وقت جھلس گئے جب ایک جعلی پیر نے اسے جن نکالنے کے لیے کوئلوں پر کھڑا کر دیا۔ رقیہ بی بی کے کزن اللہ…
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )حکومت پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج پیر کو ہونے والے ہیں۔ قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق صبح 11:30 بجے ان کیمرہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ حکومتی اور…
مذاکرات سے متعلق معاملات محموداچکزئی کے علم میں ہیں،صاحبزادہ حامد رضا
اسلام آباد(اے بی این نیوز)صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق معاملات محموداچکزئی کے علم میں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی خود بھی محمود اچکزئی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ ضرورت محسوس ہوئی تو محمود اچکزئی بھی…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا، پی سی بی ترجمان کے مطابق پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ…
پاراچنار میں سڑکوں کی بندش اور ادویات کی قلت کے باعث 50 بچے جاں بحق
اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے پاراچنار میں متحارب قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے بعد شہر کو جانے والے راستے بند ہونے کے باعث ادویات کی حالیہ قلت کے باعث پاراچنار میں کم از…
کمزورحکومت کےاقتدارمیں آنےسےمسائل نےجنم لیا،فیصل چودھری
اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ دونوں جانب سےغیریقینی کی صورتحال ہے۔ کمیٹی توبن گئی ہے،ان کےعمل سےپتہ چلےگا سنجیدہ ہیں یانہیں۔ کیاہماری مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرائی جائےگی؟ بانی پی ٹی…
اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، دیگر پارٹی سربراہوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ ہائوس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی کی جی ڈی اے رہنما پیر پگارا، ذوالفقار مرزا سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان۔ جماعت اسلامی، جے یو…
یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے دو انسانی اسمگلر گرفتار کرلئے
گجرات ( نیوز ڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اتوار کو دو انسانی سمگلروں، محمد اسلم اور سعید احمد کو گرفتار کیا، جو گوجرانوالہ اور گجرات سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔دونوں گرفتار ملزمان انسانی سمگلنگ میں ملوث…
وزیراعظم شہباز شریف کی تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ایک بڑی پیش رفت میں، جسے پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت کے کشیدہ تعلقات میں برف کے ٹوٹنے سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی (این اے) کے سپیکر…