پاکستان
عمران خان کے وفادار امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی نگراں حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق…
لطیف کھوسہ کا شیخ رشید سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا
سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہےکہ شیخ رشید کو چپیڑیں ماری گئیں اور سیل میں چوہے چھوڑے گئے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ نے لاپتا ہونے کے دوران…
نیب ترمیم کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسزکے حتمی فیصلے سے روک دیا، جب کہ اپیلوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں…
عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس، گواہان کے مکمل بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر 10 گواہوں کو پیش کیا گیا، جہاں ان کی حاضری کے بعد بیان ریکارڈ کرنے کا معاملے…
استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت سے متعلق اسد عمر کا اہم بیان آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ…
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اینٹی کرپشن نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
غیر قانونی تارکین وطن کے پاس واپسی کا آخری روز، کل سے ملک گیر آپریشن ہوگا
غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آخری روز ہے، غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت آج ختم ہو رہی ہے، کل سے غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار…
بلوچستان: تربت میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔ پولیس کا…
غیرقانونی مقیم افراد کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ
نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ…
غیرقانونی تارکین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی توسیع نہیں ہوئی، مرحلہ وار بھیجا جائے گا: وزیر اطلاعات
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے وطن واپس بھیجنے کے لئے ڈیٹا تیار کیا جا رہا ہے، اس تمام عمل کی نگرانی کیلئے ایک خصوصی نظام وضع کیا جائے گا،…