پاکستان

اس کیٹا گری میں 3799 خبریں موجود ہیں

پیپلزپارٹی عوام کی حمایت سے حکومت بنائے گی، آصف زرداری کا بڑا دعویٰ

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے جبکہ اسی عوامی خدمت کے نتیجے میں سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی مسلسل انتخابی کامیابیاں عوام…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات؛ عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 464 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے، انہوں نے کل 1706ووٹ حاصل کیے،حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس…

مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس، نواز شریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دورے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نواز شریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دورے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا…

امریکی سفیر ڈونالڈ بلوم کی وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان شہریوں کی امریکا میں آبادکاری پر گفتگو

امریکی سفیر ڈونالڈ بلوم نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں شخصیات نے امریکا میں نقل مکانی یا دوبارہ آبادکاری کے اہل افغان شہریوں کے بارے…

وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر حسین ورلڈبینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر تعینات ہوگئے۔ ورلڈبینک میں تعیناتی کے باعث ڈاکٹر توقیر حسین شاہ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیا اور وزیراعظم آفس کا چارج چھوڑ دیا۔ ڈاکٹر…

ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس میں انتخابی بیانیے کے حوالے سے مزید تجاویز طلب کر لی گئیں۔ جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت…

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے…

پاکستان سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین ممالک میں شامل

دنیا کی سب سے بڑی ٹریول گائیڈ بک پبلشر کمپنی لونلی پلانیٹ نے دنیا کے 10 ممالک کو 2024 میں سیاحت کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی…

شیخ رشید نے اپنے سیاسی وارث کا نام بتا دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے سیاسی وارث کا اعلان کردیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا سیاسی…

عمران خان کے وفادار امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی نگراں حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق…